بیسنی روٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چنے کے آٹے کی روٹی، نیز مسسی اناج (ارد، مونگ، موٹھ) کی روٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چنے کے آٹے کی روٹی، نیز مسسی اناج (ارد، مونگ، موٹھ) کی روٹی۔